Safoof Exlazil
معدہ، جگر، گیس، بدہضمی، فیٹی لیور، کولیسٹرول، قبض۔
Inclusive of all settings
Product Description
سفوف ایکسلازل پلس ریوا نیچرلز کا تیار کردہ ہربل فارمولہ ہے جو DRAP سے رجسٹرڈ اور لیبارٹری ٹیسٹ شدہ معیاری جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔
فوائد:
معدہ کی خرابی، گیس اور بدہضمی کو کم کرنے میں مددگار۔
ہاضمہ بہتر بنانے اور معدہ کو سکون دینے میں معاون۔
جگر کی چربی (Fatty Liver) کے مسائل میں معاون۔
کولیسٹرول کے توازن کو برقرار رکھنے میں مددگار۔
قبض اور آنتوں کی صفائی میں مفید۔
اجزاء:
ادرک، سونف، السی کے بیج، دارچینی، سنا مکی۔
طریقہ استعمال:
ایک چائے کا چمچ رات کو سونے سے پہلے استعمال کریں۔
شدید تکلیف کی صورت میں صبح و شام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بہتر نتائج کے لیے نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں یا معالج کے مشورے کے مطابق لیں۔
احتیاط:
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر محفوظ رکھیں۔
براہ راست دھوپ اور نمی سے بچائیں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
Exlazil Plus Safoof is a herbal formulation developed by Riva Naturals, prepared from quality herbs that are DRAP-registered and laboratory-tested.
Benefits
Helps reduce stomach discomfort, gas, and indigestion.
Supports healthy digestion and helps soothe the stomach.
Supports liver health, including in cases of fatty liver.
Helps maintain healthy cholesterol balance.
Supports relief from constipation and promotes healthy bowel cleansing.
Ingredients
Ginger
Fennel
Flax Seeds
Cinnamon
Senna (Sana Makki)
Directions for Use
Take one teaspoon at night before bedtime.
In case of severe discomfort, it may also be taken twice daily, morning and evening.
For better results, take with lukewarm water or use as directed by a physician.
Precautions
Store in a cool, dry place.
Protect from direct sunlight and moisture.
Keep out of the reach of children.
سفوف ایکسلازل پلس تعارف: